• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: محنت کش خاتون پر تشدد، 9 افراد پر مقدمہ درج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سرگودھا میں محنت کش خاتون پر تشدد کے واقعے کا مقدمہ 9 مسلح افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزمان نے پرانی رنجش پر حملہ کیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چیخ و پکار پر اہل خانہ پہنچے تو ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید