• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: غیر ملکی خواجہ سراء سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گوجرانوالہ میں غیر ملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ ٹرانسجینڈر کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔

مدعی کا کہنا ہے کہ مجھے قید میں رکھا ہوا تھا موقع ملنے پر فرار ہوا۔

مدعی نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا ہے کہ ملزم اور اس کے گھر والوں نے جعلی نکاح نامہ تیار کرایا۔

قومی خبریں سے مزید