آزاد کشمیر کے علاقے نیلم میں تین نوجوانوں کی لاشیں جاگراں ویلی سے ملی ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق مویشی چراتی خواتین نے جنگل میں لاش دیکھ کر اطلاع دی۔
اہلخانہ کے مطابق یاسر بلوچ، ناصر اور فیصل اعوان 3 جولائی کو بابون ویلی گئے تھے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ آئینی جنگ جاری رکھیں گے، حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ جنید اکبر کے بیان کے بعد گنجائش ختم ہوگئی ہے۔
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف سپر ٹرین لانگ مارچ ملتان کی طرف گامزن ہے۔
ملاقات میں دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والےگرفتار ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کردیا ۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا۔
فیصل آباد میں خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ حکومت آج یا جب بیٹھنا چاہے ہماری جانب سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، بڑے بڑے دنیا کے مسائل مذاکرات کی میز پر حل ہوجاتے ہیں۔
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نےپارلیمنٹ کا ان کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
معاشی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ نے تجارتی پالیسیوں کی ناکامی کی رپورٹ جاری کردی، معاشی تھنک ٹینک نے ضلعی سطح پر تجارتی پالیسی کی تشکیل کی سفارش کردی۔
اے آئی جی آپریشنز کے مراسلے کے مطابق پولیس اہلکار ٹرینوں کی چیکنگ کے دوران لائیو لوکیشن بھیجنے کے پابند ہوں گے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی بڑھ جاتی ہے،پوری دنیا مہنگائی کے خدشے کو دیکھ رہی ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم قیادت جو زبان استعمال کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔
کمیشن کے حکمنامہ میں کہا گیا کہ احمد نے حلف نامے کے ذریعے کمیشن کو معلومات فراہمی کا موقع بھی استعمال نہیں کیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی سطح پر بتادیا کہ صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکا جائے۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال صاحب کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔