پنجاب کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
لاہور سے پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو جیل سے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کے پیٹ میں موجود رسولی کی سرجری کی گئی اور سرجری کے بعد جیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔