• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 640 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

تجارتی خبریں سے مزید