• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلرسیداں کے مدرسے میں تشدد سے طالبعلم جاں بحق، مدرسے کا استاد فرار

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کلرسیداں کے مدرسے میں مبینہ تشدد سے طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔ راولپنڈی سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ والدین کو اطلاع دی گئی لیکن انکے اسپتال پہنچنے سے پہلے بچہ دم توڑ گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق والدین نے غسل دیتے وقت بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات دیکھے۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق والدین پولیس سے رابطہ کر کے بچے کی لاش کلرسیداں لے آئے۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق بچے کی لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا، پولیس کے مطابق مدرسے کا استاد فرار ہوگیا۔

قومی خبریں سے مزید