• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور، مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

علاوہ ازیں سعودی ولی عہد اور مصری صدر کے درمیان بھی ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں علاقائی صورتحال، کشیدگی میں کمی اور مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی اور استحکام کو بڑھانے کے حوالے سے کوششوں پر بات چیت ہوئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید