مٹیاری میں شوگر مل روڈ پر نہر کنارے بیٹھے تین لڑکے نہر میں ڈوب گئے، لاشیں نکال لی گئیں۔
نہر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں کی شناخت کمار، انیل اور ریتھک کے نام سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق تینوں نوجوان مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے نہر کنارے بیٹھے تھے۔
پی ٹی آئی کے پی کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے مذاکراتی عمل میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صوبے کو مزید فنڈز فراہم کرنے پر بھی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کا کہنا ہے کہ ہمارے ٹاؤن چیئرمین اختیارات سے بڑھ کرکام کر رہے ہیں، کراچی میں قبضہ میئر نے اختیارت روکے ہوئے ہیں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رکھیں گے
پولیس کے مطابق دونوں خواتین کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔
واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق گاڑی کو حادثہ ریس لگانے کی وجہ سے پیش آیا۔
دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا، لاہور میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 288 ریکارڈ کی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم کے مشیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہی ترجیح ہے۔
بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ بہن کو اس کے دوست نے تیز دھار آلے سے قتل کیا ہے۔
دالبندین میں زلزلے کی شدت پانچ اشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔
بچی سے پہلے ٹاسک میں بلی کو زہر دے کر مروایا گیا، دوسرے ٹاسک میں بچی کو خود کو شدید نقصان پہنچانے کا حکم دیا گیا۔
ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایران باڈر پر 16 اکتوبر سے کھڑے ایل پی جی باوزر کو پاکستان لانے کی اجازت دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی منظر نامے میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے نمایاں مقام کو امریکی مارکیٹ میں موثر تجارتی شراکت دار کے طور پر متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔
سیکریٹری بورڈ آف ریونیو نے بتایا کہ 1996 میں جم خانہ لیز سی ایم سیکریٹریٹ کی ہدایت پر کی گئی۔