• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ: شیشے سے لدے ٹرک کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مانسہرہ کی تحصیل اوگی اربوڑہ سیری میں شیشے سے لدا ہوا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے زخمیوں کو کنگ عبداللّٰہ ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت ٹرک میں 7 افراد سوار تھے۔

حادثہ ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

قومی خبریں سے مزید