• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسندی پر مبنی نظریات کا حامل تھا اور اسی بنیاد پر عمان نے اس شریک پائلٹ پر پابندی لگائی تھی۔

اخبار کے مطابق اماراتی ایئر لائن نے اس پابندی کے باوجود عمانی پائلٹ کو نوکری دی اور امارات اسرائیل جیسے حساس روٹ پر بھی تعینات کیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بھی کہنا ہے کہ حملہ آور شریک پائلٹ انتہاپسندی کا شکار ہوگیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید