• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام حکمرانوں سے خیرات نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں: منعم ظفر

فوٹو بشکریہ منعم ظفر / فیس بک
فوٹو بشکریہ منعم ظفر / فیس بک

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ عوام حکمرانوں سے خیرات نہیں اپنا حق مانگ رہے ہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منعم ظفر کا کہنا تھا کہ طلباء، اساتذہ سمیت ہر طبقہ فکر کے افراد دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس عوام پر بوجھ ہے۔ حکمران خود فری پیٹرول، بجلی اور مراعات وصول کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید