• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: لیڈی کانسٹیبل بائیک کی ٹکر سے زخمی، سوار نے گالیاں دیں

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سرگودھا میں لیڈی پولیس کانسٹیبل موٹر سائیکل کی ٹکر سے زخمی ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خوشاب روڈ پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے لیڈی پولیس کانسٹیبل زخمی ہوئی، موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

لیڈی کانسٹیبل کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار نے گالیاں دیں اور تھپڑ مارنے کی کوشش کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

قومی خبریں سے مزید