• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات اور اردن کے درمیان 2.5 ارب ڈالر کا ریلوے منصوبہ

ابوظبی(سبط عارف ) متحدہ عرب امارات اور اردن کے درمیان ریلوے منصوبے کا افتتاح کردیا گیامنصوبے کی افتتاحی تقریب میں ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید اور شاہ عبداللہ دوم نے اردن کے شہر عقبہ میں شرکت کی۔اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے 2.5 ارب ڈالر کے ریلوے منصوبے پر ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ یہ منصوبہ اردن کے جنوبی شہر معان، الشیدیہ اور بحیرہ احمر کے ساحلی شہر عقبہ کو ریلوے کے ذریعے ملائے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید