• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خالدمحمودخالد)وائس چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر مارشل آشوتوش ڈکشت بھارتی فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر۔ وہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ کی ریٹائرمنٹ کے بعد 31اکتوبر 2026کو چیف آف دی ایئر اسٹاف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ایئر مارشل ڈکشت کو بھارتی فضائیہ کے انتہائی تجربہ کار فائٹر اور تجرباتی ٹیسٹ پائلٹس میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہیں 3,500گھنٹے سے زائد پرواز کا تجربہ حاصل ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید