کراچی( افضل ندیم ڈوگر) لندن شکاگو کی پرواز بی اے 295نے سنگین فنی خرابی پر روانگی کے 4:46گھنٹے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ پر واپس ہنگامی مگر باحفاظت لینڈنگ کی، 6منٹ میں 28000فٹ ڈاون ۔ حکام کے مطابق روانگی کے 55منٹ بعد بوئنگ 777 طیارہ آئرلینڈ کی حدود میں 37000 فٹ کی نارمل بلندی پر تھا کہ کیبن پریشر کے سنگین مسئلہ یا کسی سنگین تکنیکی خرابی کی وجہ سے اچانک تیزی سے نیچے آنا شروع کردیا ۔