• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر کی سہیل آفریدی کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی تصدیق

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی تصدیق کردی۔

پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سہیل آفریدی اس وقت حفاظتی تحویل میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کبھی دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف بیان نہیں دیا، کوئی بڑا چھوٹا نہیں، جس نے کبھی کرپشن کی ہے اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید