• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر 2 ماہ بعد گورنر راج ریوائز کرسکتے ہیں، بیرسٹر عقیل ملک

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ حکومت ہر  2 ماہ بعد گورنر راج ریوائز بھی کرسکتی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے متعلق معاملات طے کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ہر 2 ماہ بعد گورنر راج ریوائز بھی کرسکتی ہے، پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ میں اتحادی جماعتیں اس متعلق بات کریں گی۔

قومی خبریں سے مزید