• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ڈگری کا فوجداری مقدمہ: جمشید دستی کی عبوری ضمانت منظور، گرفتاری سے روک دیا گیا

جمشید دستی---فائل فوٹو
جمشید دستی---فائل فوٹو 

سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کے فوجداری مقدمے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جمشید دستی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔

سپریم کورٹ کے جسٹس شہزاد ملک کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے تمام آئی جیز کو حکم دیا ہے کہ اس مقدمے میں جمشید دستی کو گرفتار نہ کیا جائے۔

بعد ازاں عدالت نے مزید کارروائی 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

قومی خبریں سے مزید