کہاں لیڈر، کہاں عام آدمی، آہ
الٰہی، ایک ایسا! ایک ایسا!
کسی کو جیل میں بھی گھر کا آرام
کوئی گھر میں بھی گویا جیل جیسا
کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ چکی آٹے کی فی کلو قیمت 158 روپے مقرر کردی گئی، دکاندار اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز سرکاری نرخ نامہ نمایاں کریں، سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی۔
اکتوبر تا دسمبر اضافہ 83 پیسے فی یونٹ تک محدود رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت قیمتی پتھروں کی ویلیوچین اور برآمدات میں اضافے کیلیے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا پاکستان میں قیمتی پتھروں کی کان کنی، ویلیو ایڈیشن اور برآمدات کی وسیع استعداد موجود ہے۔
21 صفحات پر مشتمل فیصلہ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے تحریر کیا۔
برطانیہ میں نیٹ مائیگریشن کے تازہ اعداد وشمار جاری کر دیئے گئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق جون میں ختم ہونے والے برس تک برطانیہ کی نیٹ مائیگریشن 77 ہزار رہی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا 4700 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 78 ہزار 636 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ری سیٹ یا ری بوٹ جمہوری انداز میں ہونا چاہیے، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو سسٹم کی بحالی سے متعلق بحث کرنی چاہیے، پارلیمان کو فعال کرنا ہے تو ملک کے تمام فیصلے پارلیمان میں ہی ہونے ہیں، جو فیصلے پارلیمان کے باہر طے ہوتے ہیں وہ حتمی نہیں ہوتے۔
پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ دونوں ٹینکرز آبنائے ہرمز سے ایک غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش کررہے تھے۔
پولیس نے مقتولہ کے والد اور بھائی کو گرفتار کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نئے صوبوں کی مخالف نہیں۔
سیدال خان ناصر کا کہنا ہے کہ تمام آئینی ترامیم کے لیے اصل فورم پارلیمنٹ ہے۔
اسپیکر ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ حکومتی رویے پر اپنی ناراضی سے وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو خط کے ذریعے آگاہ کروں گا۔
اداکارہ نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے دھرمیندر کے ساتھ ازدواجی زندگی کے 45 برسوں کی یادوں کو تازہ کیا۔
کمپنی نے یہ نیا فیچر انفرادی اور گروپ چیٹس دونوں کے لیے متعارف کروایا ہے۔
ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے پر کرائے میں کمی کی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنۃ الخوارج کے دیگر عناصر کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔