• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفیان مقیم قومی ٹیم سے ریلیز، معاذ صداقت شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیفٹ آرم رسٹ اسپنر سفیان مقیم کو پاکستان کی مردوں کی ٹیم سے سبکدوش کردیا گیا ان کی جگہ معاذ صداقت نے ٹیم جوائن کر لی ہے۔وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے واپس جائیں گے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹیم میں معمولی نوعیت کی انجری کا شکار کھلاڑیوں کے متبادل کے طور پر بائیں ہاتھ کے بیٹر معاذ صداقت کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔