• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھڑ دوڑ: عبد الرحمان کی ڈبل، سوار پر پابندی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو سوار عبد الرحمان نے جیت کی ڈبل مکمل کی، انہوں نے دوسری ریس میں سپر اسٹار اور تیسری میں سپر مین پر کامیابی حاصل کی، پہلی ریس گھوڑوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے منسوخ کردی گئی، سوار ایم عالم پرگھوڑے کی رفتار کم کرنے پر15 دن کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔