• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھلا کیا کوئی مستقبل نظر آئے

توجّہ ہو اگر ماضی کی جانب

ہُوئی ہے ہم سے اب تک جو ترقّی

ترقی ہے، مگر ماضی کی جانب

تازہ ترین