ملتان بوسن روڈ پر اڈا لطف آباد کے قریب گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور ان کی دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق آگ مکان کی دوسری منزل پر آگ لگی تھی جسے بجھا دیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
گورنر کےپی نے کہا کہ ادارے مضبوط ہوں گے تو سب چیزیں ٹھیک ہوں گی
جسٹس عمیر مجید ملک نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں پر تفصیلی جواب طلب کر لیا۔
خاتون وکیل نے عدالت میں روسٹرم پر چیونگم چبانے پر معذرت کر لی۔
جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس ایاز شوکت نے اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
ذرائع کے مطابق ارکان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صوبوں کے قیام پر مشاورتی اجلاس ہونے چاہئیں۔
عامر گیلانی کے مطابق ذیشان کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور خلائی پرواز کے خودکار حصے کو سنبھالنے کی تربیت بھی دی گئی ہے۔
ملزمان سے گاڑی، گھر سے لوٹا گیا سامان اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
مراد علی شاہ نے کراچی ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کے واقعے پر اجلاس میں یہ حکم دیا۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزم نے زیادتی کے بعد بچی کو تالاب میں پھینک دیا تھا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بیوی کے لیے عزت و وقار کے ساتھ ازدواجی زندگی گزارنا ناممکن ہو نا بھی ظلم ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں اپنے برادر ملک مصر کے ساتھ کھڑا ہے۔
فیصلہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 22 ستمبر کو محفوظ کیا تھا۔
شوہر کے انتقال کے بعد برطانوی حکومت نے ان کی پنشن جنت خاتون کے نام منتقل کر دی تھی۔
مقدمے میں 10 افراد کو نامزد کیا گیا ہے جن میں سے نامزد 4 افراد گرفتار ہیں۔
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4 کے دیگر تمام حصے شمالی اور جنوبی دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔