• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی گتّھی کبھی ہم نے نہ سُلجھائی

کوئی مُشکل کبھی ہم نے نہ حل کی

ہمارا علم خالص ہے عزیزو!

ملاوٹ کیوں کریں اس میں عمل کی

تازہ ترین