• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بسا اوقات کوئی بات اس نے پیش کی ایسی

ہُوا پیدا عجیب ابہام مصنوعی ذہانت سے

پہنچ پاتی نہیں سچّائی تک اصلی ذہانت بھی

لئے جاتے ہیں وہ وہ کام مصنوعی ذہانت سے

تازہ ترین