• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روکنے کی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کو ایران پر مزید حملے کرنے سے روکنے کی قرارداد مسترد کردی۔

تین ریپبلکن ارکان نے ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کر قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید