• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

‪ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے

 
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن ’’ردالفتنہ-3‘‘ کے تحت کارروائیوں کے دوران  15 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیوں کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک کیے۔

مستونگ میں ایک کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کیا، جبکہ دوسری کارروائی کے دوران 10دہشت گردوں کو ہلاک کردیے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے گئے اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید