• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

امریکا اور ایران کشیدگی میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

 اماراتی مربن خام تیل 90 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

 برینٹ خام تیل کی قیمت 92 ڈالرز اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی 83 ڈالرز فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید