• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ نےپاکستان ٹیم کوماراکم گھسیٹا زیادہ ،وسیم اکرم

England Dragged More Than Hit Pakistan Cricket Team Wasim Akram
سابق کپتان اورسوئنگ کے سلطان وسیم اکر م نے پاکستانی شکست پر رائے دیتے ہوئے کہا ہےکہ انگلینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کوماراکم گھسیٹا زیادہ، اوپنر احمد شہزاد اور عمر اکمل کو آخری موقع دینا چاہئے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ کپتان کو ہر دوسرے تیسرے میچ میں پرفارم کرنا پڑتاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فرسٹ کلاس کرکٹ پر توجہ اور سرمایہ کاری نہ ہونے سے ٹیلنٹ سامنےنہیں آرہا۔
تازہ ترین