• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش قونصلر کو سنٹرل جیل بہاولپور میں قید برطانوی شہری سے ملاقات کی اجازت مل گئی

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) برٹش قونصلر کو سنٹرل جیل بہاولپور میں قید برطانوی شہری سے ملاقات کے لئے  سے ملاقات کیلئے  اجازت مل گئی  ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ جیل بہاولپورکوجاری کردہ مراسلے میں بتایاگیاہے کہ برٹش ہائی کمیشن کی جانب سے سنٹرل جیل بہاولپور میں قید برٹش نیشنل عابد عظیم سے ملاقات کیلئے رسائی کی اجازت مانگی گئی ہے جس پر وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے ملاقات کی اجازت دے دی ہے لہٰذا اس حوالے سے برٹش ہائی کمیشن کے قونصلر کی عابد عظیم سے ملاقات کیلئے مناسب انتظامات کئے جائیں۔
تازہ ترین