• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ بہاول پور کی بحالی کے لئے عوام کا جوش و جذبہ قابلِ تحسین ہے،حبیب اللہ بھٹہ

بہاول پور(سٹی رپورٹر) متحدہ محاذ بہاول پور کے بزرگ رہنماؤں ملک حبیب اللہ بھٹہ اور نواز ناجی نے متحدہ محاذ بہاول پور کو یومِ دفاع کے موقع پر ریلی کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ بہاول پور کی بحالی کے لیے عوام کا جوش و جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ یومِ دفاع کے موقع پر عوام نے متحدہ محاذ بہاول پور کے پلیٹ فارم پر جمع ہو کر ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی شناخت کے حصول کے لیے  متحد ہیں۔
تازہ ترین