• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر ، زائد کرایہ وصول کرنیوالی گاڑیوں پر جرمانہ

سکھر (بیورو رپورٹ)سیکریٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سکھر کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ اور کرایوں پر عملدر آمد کرانے کے سلسلے میں مختلف گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران زائد کرایہ وصول کرنے والے گاڑی مالکان پر 11ہزار800روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ چیکنگ کے دوران 255گاڑیوں پرروٹ پرمٹس اور کرایہ نامہ آویزاں نہیں کیے گئے تھے۔
تازہ ترین