• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی کیخلاف صف آرائی کی ضرورت ہے، احسن اقبال

Against Terrorism Requires Deployment Ahsan Iqbal
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو محاذ آرائی کی نہیں دہشت گردی کیخلاف صف آرائی کی ضرورت ہے۔عمران خان کی بے صبری بلاجواز ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایک بیان میں کہا کہ اب حکومتوں کے رہنے یا جانے کا فیصلہ بیلٹ سے ہو گا،سڑکوں پر حکومتیں بننے لگیں تو آئین کی بجائے جنگل کا قانون چلے گا۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کے منصوبوں نے مخالفین کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیںْ

عمران خان متوقع شکست کے پیش نظر 2018 کے انتخابات کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں،مسلم لیگی کارکنوں کو اشتعال کے باوجود شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔
تازہ ترین