• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ملتان ریجن میں سیلزسٹاف کانفرنس کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ملتان ریجن میں سیلزسٹاف کانفرنس  کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیلز ٹارگٹ حاصل کرنےوالے ملتان ریجن کے 3 بہترین سٹور انچارجوں کا اعلان کیا گیا،جس کےمطابق ٹاٹے پور سٹور انچارج اشفاق ملتان ریجن میں سلیز کے حوالے سےپہلے نمبرپر ، پیراں غائب سٹور انچارج ملازم حسین دوسرے اور قذافی چوک سٹور انچارج رانا فیاض مصطفیٰ تیسرے نمبر پر رہے۔ ریجنل منیجر امتیاز حسین نے کہا کہ ملتان ریجن سیل اہداف کے حصول میں ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔
تازہ ترین