ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کی تحصیل درابن میں ضمنی بلدیاتی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔
پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کا رش لگا ہوا ہے۔
چیئرمین کی نشست پیپلز پارٹی کے نو منتخب ایم پی اے احسان اللّٰہ میاں خیل نے چھوڑی تھی۔
ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی، سنی اتحاد کونسل، جماعتِ اسلامی اور دیگر 6 امیدوار میدان میں ہیں۔