• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ایک طرف حکومت 2018ء میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے ساتھ ساتھ اضافی بجلی کی نوید سنا رہی ہے تو دوسری طرف حالیہ دنوں میں دوبارہ لوڈشیڈنگ میں شدت آ گئی ہے جس کی وجہ سے کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ حکومت کو چاہئے تھا کہ اپنی تمام تر توجہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے پر مرکوز کرتی مگر ایسا نہ ہو سکا۔ اب بھی باقی ماندہ ڈیڑھ سال اس بات کا متقاضی ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
(محمد طفیل)
تازہ ترین