• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فائرنگ کے واقعا  ت میں خاتون سمیت 3افراد زخمی ہوگئے،تٖفصیلات کے مطابق لانڈھی نمبر ایک بلدیہ اسکول کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے 35سالہ ریحان ولد سلمان اور 32سالہ خاتون سکینہ  جبکہ لکی  اسٹار معصوم شاہ مزارکے قریب 35سالہ ناصرو لدفاروق زخمی ہوگیا ۔ 
تازہ ترین