• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی مارکیٹوں میں تجارت، پروڈکٹس معیاری ہونا شرط

Quality Products Demand For Business In Saudi Markets
پاکستانی کمپنیوں کو سعودی عرب کی مارکیٹوں میں تجارت بڑھانے کے بہتر مواقع مل سکتے ہیں اسکےلئے پروڈکٹس کا معیاری ہوناشرط اولین ہے ۔

یہ بات سعودی عرب میں نائب سفیر محمد حسن وزیر نے ریاض میں ’’سعودی بلڈ 16‘‘ نمائش میں شرکت کے موقع پر کہی۔

نمائش کا افتتاح ریاض ریجن کے میئر انجینئر ابراہیم محمد سلطان نے کیا۔ نمائش میں اسٹیل، ٹیکسٹائل، الیکٹریکل مصنوعات سمیت پاکستان کی 5 مختلف کمپنیاں بھی حصہ لے رہی ہیں۔

نائب سفیر ،کمرشل اتاشی اور ساجد اکرام نے پاکستانی اسٹالز کا دورہ کیا ۔
تازہ ترین