• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائٹ کالر کرائمز کی روک تھام کی278 ارب کی وصولیاں کیں،نیب

اسلام آباد (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کی عملدرآمدی حکمت عملی انتہائی کامیاب رہی ہے ۔ نیب کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق نیب پاکستان کا بدعنوانی کے خلاف کام کرنے والا ادارہ ہے جو 1999ءمیں قائم کیا گیا ادارے کی انفورسمنٹ اسٹرٹیجی بہت کامیاب ثابت ہوئی ہے کیونکہ اس کے ذریعے وائٹ کالر کرائمز کی روک تھام اور 278 ارب روپے کی وصولی کی گئی ہے۔ نیب کو 3 لاکھ 21 ہزار 318 شکایات موصول ہوئیں اور ان سب کو قانون کے مطابق نمٹایا گیا۔
تازہ ترین