• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن:برطانوی صحافی مظہر محمود کو15 ماہ قید کی سزا

Fake Sheikh Mazhar Mahmood Sentenced To 15 Months
برطانیہ کی ایک مقامی عدالت صحافی مظہر محمودپرقانون کو گمراہ کرنے کا الزام ثابت ہونے پر 15 ماہ قید کی سزاسنادی ہے۔

مظہر محمودنےگلوکارہ تولیسا کانٹسٹیولوس کیخلاف مقدمےمیں عدالت کوگمراہ کرنےکی کوشش کی تھی ۔

واضح رہے کہ مظہر محمود نے 6سال قبل دورہ انگلینڈ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ میں پھنسایا تھا۔
تازہ ترین