• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشی گن میں برفانی دور کے جانور کا مکمل ڈھانچا برآمد

Ice Age Complete Animal Skeleton Found In Michigan
امریکی ریاست مشی گن میں برفانی دور کے جانور کا مکمل ڈھانچا برآمد ہوا ہے، ماہرین کا خیال ہے کہ ڈھانچا تیرہ سے سولہ ہزار سال پرانا ہے۔

یہ ڈھانچا انیس سو چالیس کے بعد ملنے والا ہاتھی کی نسل کے جانور کا پہلا مکمل ڈھانچا ہے، قیاس ہے کہ ابتدائی دور کے انسان نے یہ ڈھانچا کسی جھیل یا تالاب میں محفوظ کیا تھا جو اب موجود نہیں ہے ، لیکن جھیل کے انتہائی کم درجہ حرارت کی وجہ سے گوشت محفوظ رہنے میں مدد ملی۔

یونیورسٹی آف مشی گن کے محققین نے کھدائی کی تو ڈھانچے کا ساٹھ سے ستر فیصد حصہ صحیح حالت میں نکل آیا۔
تازہ ترین