• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان،زہریلی گولیاں کھاکر 2نوجوانوں نے موت کے گلے لگالیا

مردان ( نمائندہ جنگ ) زہریلی گولیاں کھانے کے دوالگ الگ میں دو نوجوانوں نے خود موت کے گلے لگادیالوندخوڑ کے علاقہ سینی میں 20سالہ شہناالدین نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی گولیاں کھائیں جس سے وہ موت کے منہ میں چلاگیا اس طرح خرکی کے علاقہ باغ کلے چیل میں چھٹی جماعت کے طالب علم10سالہ شاکراللہ ولد نورالہدیٰ نے بھی زہریلی گولیوں سے اپنی زندگی خود ختم کردی پولیس کے مطابق شاکراللہ نے وقوعہ سے قبل والد کی نصیحت کی نصیحتوں کا برامان کر روٹھ گیاتھا اوربعدازاں دلبرداشتہ ہوکر زندگی سے بھی منہ موڑلیا۔
تازہ ترین