• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)آل عبا ٹرسٹ گلبرگ بلاک 13فیڈرل بی ایریا کے منیجنگ ٹرسٹی سید لخت حسنین اور تمام ارکان نے ممتاز عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے جو اچانک طبیعت خرابی کی وجہ سے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ واضح رہے کہ علامہ شہنشاہ حسین نقوی آل عبا امام بارگاہ میں عشرہ مجالس سے خطاب کر رہے تھےاب ان کی جگہ علامہ آل احمد بلگرامی روزانہ شب7:30بجے شب مجلس سے خطاب کرینگے۔
تازہ ترین