• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتاری سے ٹریکٹر ٹرالی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)تیز رفتاری اور غیر محتاط انداز میں ٹریکٹر ٹرالی چلانے والا ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ نواں پنڈ سے پولیس نے تیز رفتاری اور غیر محتاط انداز میں ٹریکٹر ٹرالی چلانے والے شہباز کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین