• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی قیمت میں تین روز اضافے کے بعد کمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمت میں تین روز اضافے کے بعد آج کمی ہوئی ہے۔

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 514 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہو کر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید