شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بلاول کو وراثت میں ملنے والی جائیداد میں کرپشن ڈھونڈنے کی ناکام کوشش کی گئی۔
جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔
بھارت کے سابق بیٹر سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی نے سلمان خان کو ’بڑے دل والا‘ انسان قرار دے دیا۔
فرانس میں مقیم پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد اور ان کی اہلیہ میڈم اسماء احمد نے تنظیم ’بین وینیو ان فرانس‘ کے تعلیمی سال کے اختتام پر تقریب کا اہتمام کیا۔
وزیرِ اعظم شہبازشریف کو پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسکیل پروڈیوسرز نے خط لکھ دیا۔
پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ایس آئی ایف سی کے آپریشنز میں شفافیت کی یقین دہانی کرا دی۔
گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر بابر نیازی کی نمازِ جنازہ ژوب کینٹ میں ادا کر دی گئی۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکومت بہتری لانے کی کوشش کرے تو تنقید برائے تنقید شروع ہوجاتی ہے
رواں ماہ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے واپس بلا لیا۔
ماہر معاشیات محمد سہیل نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہنڈریڈ انڈیکس رواں سال دسمبر تک 87 ہزار ہوگا۔
آج کل تقریباً ہر گھر میں ہی بچوں کو اسمارٹ فون استعمال کرتے دیکھا جاتا ہے جو کہ ان کے لیے آگے چل کر خطرناک ہوسکتا ہے۔
آزاد کشمیر میں کئی روز کے پُرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی۔
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے سابق اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اسٹائل ایوارڈز میں پہنے گئے اپنے فیشن ایبل لباس پر تنقید کرنے والوں کو سخت جواب دیا ہے۔
پاکستان نے آئی ایم ایف کو جولائی میں گیس اور بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی۔جر
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 5 سو سے زائد ملزمان پیش ہوئے، عدالت نے شبلی فراز، راجہ بشارت، زرتاج گل، زین قریشی سمیت 20 سے زائد ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔