مریم نواز نے کہا کہ جب میں چیف منسٹر بنی تو سوچا پنجاب کی ہر بیٹی کے لیے کام کروں گی۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایم کیو ایم رہنماوں کے درمیان ملاقات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور قتل کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر کم ہو کر 70 ہزار 657 پوائنٹس رہا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری آئندہ چند روز تک پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی صدارت سے استعفیٰ دیں گے۔
ایران نے اسرائیل کی مدد کرنے پر امریکی اور برطانوی شخصیات و کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد کی شناخت دہشتگردوں کے سرغنہ عظمت عرف عظمتی کے نام سے ہوئی ہے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کسانوں کے لیے جدوجہد کرے گی۔ پنجاب حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم دے رہے ہیں، گندم سے متعلق پالیسی واپس لے۔
یہ ضروری نہیں کہ کوئی ن لیگ یا پی پی کا ووٹر ہو اور سارے ہی چور ہوں، رہنما تحریک انصاف
وزیراعظم نے مزید کہا کہ 2 سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں۔
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے، ہمارا صوبہ ہمیشہ قربانیاں دیتا رہا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایم کیو ایم کے وفد نے کراچی میں ملاقات کی۔ ایم کیوایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، فاروق ستاراور مصطفٰی کمال شامل تھے۔
مطلوب 11 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ روپے مقرر ہے۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل درخواست پر سماعت کرے گا۔
آٹا سستا ہوا ہے روٹی 16 روپے کی کردی، نان کیسے سستا کریں؟ ، صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی
اکتوبر 2023 سے اب تک پنجاب میں پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا، فوری ہنگامی رسپانس کے ذریعے ہی پولیو کو ختم کیا جا سکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب