• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف زرداری نے تا حال پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی صدارت سے استعفیٰ نہیں دیا

آصف زرداری: فوٹو فائل
آصف زرداری: فوٹو فائل

صدر آصف زرداری نے تا حال پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی صدارت سے استعفیٰ نہیں دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر آصف زرداری آئندہ چند روز تک پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی صدارت سے استعفیٰ دیں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی باہمی مشاورت سے پی پی پارلیمنٹیرینز کے نئے صدر کا اعلان کرے گی،  فریال تالپور یا آصفہ بھٹو زرداری کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا نیا صدر بنایا جا سکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید