• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کے مستعفی ہونے پر احتجاج جشن میں تبدیل ہوجائے گا، عمران

Protest Turn Into Celebration If Nawaz Sharif Step Down Says Imran Khan
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ اگر نوازشریف مستعفی ہوگئے تواحتجاج جشن میں تبدیل ہوجائےگا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف بندوقوں اور مارکٹائی کی سیاست نہیں کرتی اور ہم ملک کو جوڑنا چاہتے ہیں۔ اگر یہی جمہوریت ہے تواس سے پرویز مشرف کی آمریت بہتر تھی ۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالا کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 10 لاکھ افراد آئیں گے تو اسلام آباد بند ہوجائے گا،ملک کو پولیس اسٹیٹ بنادیا گیا ، یہ عدلیہ کا ٹرائل ہے۔
تازہ ترین