• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر اوباما کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں دیوالی کا دیا روشن

Barack Obama Celebrates Diwali Lights First Ever Diya In White House
امریکی صدر بارک اوباما نے پہلی بار وائٹ ہاؤس میںہندو مذہب کی دیوالی کا دیا روشن کردیا، صدر اوباما کی خواہش ہے کہ آنے والے امریکی صدور بھی ان کی پیروی کریں۔

صدر اوباما نےیہ مذہبی تہوار اوول آفس میں منایا، صدر اوباما ہی وہ پہلے صدر ہیں جنہوں نے 2009ء میں پہلی بار وائٹ ہاؤس میں دیوالی منائی تھی۔

اس بار اوباما نے وائٹ ہاؤس میں دیوالی پر دیا روشن کیا اور ہندو برادری کو اوباما خاندان کی جانب سے دیوالی کی مبارکباد دی۔
تازہ ترین